اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں گاڑی سےلوگوں کو کچلنے کا ایک اور واقعہ رونما ہوا ہے اسلنگٹن میں ڈرائیور نےکار راہگیروں پرچڑھا دی، حادثےمیں4 افرادزخمی ہوئے ہیں ۔
پولیس نے کارڈرائیورکو گرفتارکرلیا گیا ہے جبکہ کارمیں سواردیگرافراد فرارہوگئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔
پولیس کی بھاری نفری اورامدادی ٹیمیں حادثےکی جگہ پہنچ گئی ہیں، پولیس کے مطابق واقعہ میں دہشتگردی کا پہلوبھی مد نظر ہے۔








۔۔۔۔۔
/169